Quantcast
Channel: فراز تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ »سفر وسیلہ ظفر
Browsing latest articles
Browse All 7 View Live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لاس اینجلس کے ساحل سے لے کر تابہ خاک نیویارک

کہتے ہیں سفر وسیلہ ظفر ہے، کل شام بروز جمعرات، برادرم راشد کامران اور بندہ ناچیز ایک طویل سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ ارادہ ہے کہ براعظم شمالی امریکہ کے ایک ساحل بحر الکاہل سے بحر اوقیانوس تک کا تقریبا...

View Article



Image may be NSFW.
Clik here to view.

تھامس جیفرسن کےنسخہ ترجمہ قران کے تعاقب میں –ایک تصویری کہانی

ہائیں؟ کیا مطلب جیفرسن کا نسخہ قران یہاں موجود نہیں؟ عالم حیرت میں انگشت بدنداں یہ بات ہم نے لائبرری آف کانگریس میں ہونے والی تھامس جیفرسن کے کتب خانے کی نمائش کی نگرانی پر مامور سیکورٹی گارڈ سے پوچھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیفے سرائیو –ایک بوسنیائی مطعم

گزشتہ ہفتے بیابان سونوران میں صحرا نوردی کرتے جب ہم ریاست ایریزونا میں داخل ہوئے تو پیٹ میں چوہوں کی میراتھون شروع ہو چکی تھی۔ راشد بھائی کی برق رفتار ڈرایونگ کی بدولت ہم تنہا ستارے کی ریاست ٹیکساس سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

!دوروست ترک

یہ واقعہ ہمارے ساتھ تقریبا ایک ماہ پہلے استنبول میں پیش آیا، جب سے ہم دوستوں کو سنا کر انہیں‌ بور کر رہے ہیں، اب آپ قارئین کی دلچسپی کے لئے بلاگ کی نظر کرتے ہیں۔ سلطان احمد کا‌ ضلع استنبول کے انتالیس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لاس اینجلس کتب میلے کی ایک تصویری روداد

 ہر سال کی طرح اس سال بھی لاس اینجلس ٹایمز اخبار کی طرف سے دو روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال یہ کتب میلہ یو سی ایل اے کے بجاے یو ایس سی یعنی یونیورسٹی آف سا تھرن  کیلیفورنیا میں منعقد ہوا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

قصہ اردو بلاگران کے ساتھ ایک شام کا

ایک عرصہ دراز سے یہ تحریر ڈرافٹ کے خانے میں پڑی تھی تو سوچا اس کو  ملاقات کی سالگرہ سے قبل شائع کردیا جاے۔  تاخیر کی معذرت۔ میر امن نے کیا خوب کہا کہ سچ ہے جب کچھ بن نہیں آتا۔ تب خدا ہی یاد آتا ہے نہیں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میراتھن دوڑنے کا غلط طریقہ –لاس اینجلس میراتھن کی تصویری روداد

آپ اسے شعراء اور ادباء کی نازک مزاجی کہئیے یا کچھ اور کہ اردو نثر و نظم میں دوڑنے والے کا کچھہ زیادہ تذکرہ نہیں ملتا. مرزا نوشہ تو دھول دھپے کے قطعی قائل نہ تھے اور نہ ہی رگوں میں دوڑنے پھرنے کے، اور...

View Article
Browsing latest articles
Browse All 7 View Live